ابنا: بلوچستان کے صنعتی شہر" حب" میں فیکٹری ملازمین کی ایک بس کو موٹر سائیکل میں نصب بم سے نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے جن میں ملازمین ، راہگیر اور سیکوریٹی اہلکار شامل ہیں – دھماکہ اس وقت کیا گیا کہ جب "حب "کے نواحی علاقے میں قائم اٹک سیمنٹ فیکٹری کے ملازمین کی بس باب بلوچستان سے گزر رہی تھی – اس دھماکے میں متعدد گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ .....
/169